ابنا: سوڈان کے صدر اجلاس میں خطاب کرنے کے علاوہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
دہشت گردی کے خلاف اجلاس 25 اور 26 جون کو تہران میں منعقد ہوگا اس اجلاس میں کم سے کم 60 ممالک کے نمائندے اور صدور شرکت کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز